حیدرآباد۔29۔اپریل(اعتماد نیوز)NOKIAکمپنی نے اپنے نئے سی ای او کی حیثیت
سے ہندوستان سے تعلق رکھنے والے راجیو سوری کو مقرر کی۔1995سے اس کمپنی میں
خدمات انجام دیتے ہوئے راجیو سوری آج اس عہدہ پر فائز ہوئے۔انہوں نے اپنے
جاس عہدہ کے حصول
کے بعد مسرت کا اظہار کیا۔انہوں نے اجتماعی طور پر ہر شخص
کمپنی کو ترقی دینے کے عز م کا اظہار کیا۔واضح رہے کہ چند ماہ قبل
NOKIAکمپنی کو مشہور اپریٹنگ سسٹم مائکرو سافٹ نے خریدلی۔ اور مائکرو سافٹ
کے سی ای او ستیہ نادنڈلا کا بھی تعلق ہندوستان سے ہے۔